................
جنت الفردوس جانےوالی گاڑی رمضان المبارک ایکسپریس انشاءاللہ اپنے مقررہ وقت ⌚ پر چل رہی ھے یہ گاڑی اپنے مقررہ وقت پر 19.6.2015.کوبندگی کے پلیٹ فارم پر آئےگی
تمام مومن مسافروں سے گذارش ہے کہ اپنے اپنے ضروری سامان
نماز روزہ زکٰوت صدقہ فطرہ اور تلاوت قرآن پاک تراویح لیکر سوارھوں
اور ممنوعہ .. .... ...... چیزوں سے بچتے ہوئے
رمضان المبارک ایکسپریس............ لیلتەالقدر ہوتی ہوئی اپنے آخری اسٹیشن عید الفطر کو پہچے گی
نوٹ ۔
اس گاڑی کا ٹکٹ
( سحری.. .. و
افطار .. ...... ........ )
لینا نہ بھولیں ..