عمران خان جب اکیلا اس بدنصیب قوم کے لئے مارا مارا پھرتا رہے گا ، پھر تو ان پڑھ ، جاہل اور کرپٹ نواز شریف بھی اسی طرح کی چول مارتا رہے گا ...خان صاحب خدا کے لئے جو زندگی آپ کی رہ گئی ہے ، اس کو آرام کے ساتھ اپنے بچوں اور دوستوں کے ساتھ گزارو ، یہ ہجوم قوم کھوتے ، دھوکے اور دھکے کھانے کے شوقین ہیں اور ان کو کھانے دو ، انشاء اللہ آنے والی نسلیں آپ کو کتابوں میں پڑھیں گی اور آج کے پاکستانیوں پر بے شمار لعنت بھیجتی رہی گی... ، آپ کھڑے تھے , آپ کھڑے رہے لیکن اس بدنصیب ہجوم نے آپ کی قدر نہیں جانی... ، لہذا اب آپ بھی آرام کی زندگی شروع کرو اور اس قوم کی حالت پر سوائے ہ
ہنسنے کے کچھ نہ کرو....