مسلمانوں کی یہ حالت دیکھکر دل خون کے آنسو روتا ھے بس اللہ سے رحم کی دعا ہی کرسکتے ہیں اللہ عالم اسلام کی مدد فرمائے یہ دجالی میڈیا مغرب کے ٹکڑوں پر پلنے والی کب کی بک چکی ھے جب امریکہ میں ھم جنس پرست کلب پر حملہ ھوا تو یہ مغرب ذرہ میڈیا ھفتوں تک اسکی لائیو کورج کرتی رھی اور اس واقع کو مسلمانوں سے جوڑنے کی بھرپور کوشش کی لیکن انکی اقاوں کا ایجنڈا کچھ اور تھا اس لئے ان پالشیوں کی کوششیں ناکام ھوئی