کتنا بڑا مذاق ہے کہ لندن کے مہنگے ترین ہسپتال میں لیٹے ہوئے شخص کے لئے وہ بیس کروڑ کیڑے مکوڑے زندگی کی دعائیں کر رہے ہیں کہ جن کی اپنی زندگیاں بنیادی علاج معالجے کی سہولت سے محروم ہیں اور اس محرومی کے بے شمار اسباب میں سے ایکا سبب تو خود اس شخصی کی خود غرضی اور بے اعتنائی بھی ہے واقعی میرے ملک کے لیڈر خوش قسمت ہیں کہ انہیں ایسی ساده دل اور معصوم قوم ملی ہے کہ جو اپنے لوٹنے والوں کے لئے بھی زندگی کی دعائیں کرتی ہے ....... حنیف سمانا